2 اپریل 2013 - 19:30

امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری اسرائیل اور عربوں کے درمیان فلسطینی کے معاملے میں سازشی مذاکرات دوبارہ شروع کرانے کے لئے اسرائيل کا دورہ کریں گے۔

ابنا: امریکہ کے وزیر خارجہ اسرائیل اور عربوں کے درمیان فلسطینی کے معاملے میں سازشی مذاکرات دوبارہ شروع کرانے کے لئے اسرائيل کا دورہ کریں گے۔ امریکی وزير خارجہ آئندہ پیر کے دن رام اللہ اور تل ابیب کا دورہ کریں گے۔ واضح رہے کہ اگر فلسطینی گروہ سازشی مذاکرات کو فلسطینیوں کے قومی اتحاد کو روکنے کی کوشش کا حصہ قراردے رہے ہیں۔...../169